

Loading content...
فرمایا بہت عجیب ہے جس کے ہاں بیٹا ہونا ہے جس کی آغوش کو اس لختِ جگر نے زینت دینا ہے اسے معلوم تک نہیں ،پھر فرمایا کہ جب نزول وحی ہوتا تھا تو سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی اپنے جسم اقدس پر بوجھ محسوس کرتے تھے کوئی ایسی کیفیت آپ نے محسوس کی ہو؟ انہوں نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار