

Loading content...
ہم نے فرمایا بیٹی آج ہی کی رات اللہ کے نور کاظہور ہونا ہے،انہوں نے فرمایا پھوپھی جان آپ پر لاکھوں درود و سلام ہوں یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ ہم نے تو پاک سرتاج کی خواب کے علاوہ کبھی جی بھر کے زیارت تک نہیں کی ہوئی اس کے بعد پوچھا آپ سے کس نے کہا ہے مجھے یقین نہیں آ رہا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار