

Loading content...
معظمہ کونین صلوات اللہ علیھا فوراً واپس پاک بہو صلوات اللہ علیھا کے پاس تشریف لائیں اس وقت انہوں نے لباس تبدیل فرمایا تھا اور ہلکے زرد رنگ کے لباس میں خود کو زینت بخشی ہوئی تھی ہم نے ان سے فرمایا بیٹی آپ نے تو مجھے بتایا ہی نہیں کہ نور ِالٰہی کا ظہور ہونے والا ہے آپ نے اتنی بڑی خبر ہم سے چھپائی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار