

Loading content...
معظمہ صلوات اللہ علیھا فرماتی ہیں قلت لہ ما بھا آثار ہم نے فرمایا بیٹا نور ِالٰہی کے ظہور کے آثار تو ہیں ہی نہیں یہ کیسے ہوگا ؟فرمایا پھوپھی جان آپ پر لاکھوں درود و سلام جس نے آنا ہے اس نے آسمان سے آنا ہے آثار بھی آسمان پر تلاش کریں یہاں زمین کا معاملہ ہی نہیں تو اس پر آثار کہاں ملیں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار