

Loading content...
ساتھ بھی کافی وقت گزارا جب شام ہونے لگی تو ہم اپنے شہنشاہ بیٹے صلوات اللہ علیہکی خدمت میں اجازت لینے کیلئے گئے اور جاکر دیکھا تو آپ اپنی مسند پر تشریف فرما ہیں اور ان کے دائیں بائیں چند کنیزیںخدمت کیلئے موجود ہیں اور آپ بہت خوش گوار موڈ میں ہیں جب ہمیں دیکھا تو تعظیماًکھڑے ہوگئے ہم نے فرمایا بیٹا اب ہمیں اجازت ہم واپس اپنے گھر جانا چاہتے ہیں یہ سن کر انہوں نے فرمایا آپ آج واپس جا رہی ہیں ِ؟ ہم نے فرمایا بیٹا واپس بھی جانا ہوتا ہے ۔اس وقت شہنشاہ معظم صلوات اللہ علیہ نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار