

Loading content...
شہنشاہ معظمصلوات اللہ علیہ کی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا سے روایت ہے سن 255ہجری چودہ شعبان جمعرات کا دن تھا ہم نے روزہ رکھا ہوا تھا ( جیسا کہ پاک گھر کا دستور تھا ) اس دن ہم نے سوچا کہ آج اپنی پاک بہو صلوات اللہ علیھا کی زیارت کرلیں جب ہم وہاں تشریف لائے تو پاک بہو سے ملے کافی دیر ان کے ساتھ بیٹھے رہے اپنے لخت جگر جناب ابومحمدؐالعسکری صلوات اللہ علیہکی خدمت میں بھی حاضر ہوئے انہیں بھی پیار کیا اور ان کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار