

Loading content...
جب میں نے اس سے ملاقات کرلی تو سوچا امام عالی مقام صلوات اللہ علیہ کی زیارت بھی کرتا جاؤں جب میں ان کی زیارت کو حاضر ہوا قدم بوسی کرنے بعد وہاں بیٹھ گیا تو آپ نے فرمایا اے عیسیٰ بن صبیح کیا تیری عمر اس وقت 65سال ایک ماہ دو دن ہے …میرے پاس ایک دعوؤں کا مجموعہ تھا اس پر میرے والد نے میری تاریخ پیدائش لکھی ہوئی تھی وہ اس وقت میرے پاس تھا میں نے اسے کھولا اور دیکھا تو واقعی اس دن میری عمر یہی تھی میں نے عرض کی واقعی آپ نے درست فرمایا ہے اس کے بعد فرمایا کیا تیری کوئی اولاد نہیں ہے ؟ میں نے عرض کی جی ہاں میری کوئی اولاد نہیں ہے فرمایا ہاں یہ بھی ایک دکھ کی بات ہے کہ جس کا کوئی عقب نہ ہو اس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار