

Loading content...
جناب جعفرؐ طیار علیہ الصلوات و السلام کی اولاد میں سے تھے [پیش کرنا چاہتا ہوں وہ فرماتے ہیں کہ جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلاماور ہم ایک دفعہ مھتدی با للہ بن واثق باللہ عباسی کے دور میں زندان میں تھے ایک رات جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام بہت خوشگوار موڈ میں تھے اور فرمایا ہمارا دشمن آج یہ سوچ رہا ہے کہ کل انھیں شہید کر دوں گا اور خدا نہ کرے ہماری نسل ہی…لیکن یہ بھی یاد رہے کہ … سارزق ولداً … عنقریب ہمیں اپنی دستار کا وارث مل جائے گا اور کائنات کو ایک ناظم مل جائے گا اور اس ملعون کے پروگرام کے خلاف اللہ جل جلالہ نے بھی ایک پروگرام بنایا ہوا ہے اور آج تم بھی قدرت الٰہیہ کا مظاہرہ دیکھنا… بس وہ رات کیا تھی مھتدیٰ باللہ پر قیامت بن کر ٹوٹی اور اس پر قادر مطلق ذات نے ترکوں کو مسلط فرما دیا انھوں نے اس ملعون کو رات ہی میں جہنم پہنچا دیا۔ (R_26)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار