

Loading content...
جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات و السلام کے ادوارِ اسیری کے بارے میں آپ کو بتایا ہے کہ وہ ایک مرتبہ اسیر نہیں ہوئے بلکہ متعدد مرتبہ انہیں امت نے اپنا مہمان بنایا تھا اس میں جو پہلا دور اسیری تھا اس میں سن 254ہجری میں واپس ہوئے تھے یہاں اس دورِ اسیری کا ایک واقعہ بزبانِ جنابِ داؤد بن قاسم یعنی ابو ہاشم جعفری]جو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار