

Loading content...
جنابِ ابو محمد العسکریعلیہ الصلوات والسلام نے ملکہ عالمین ملیکتہ روم صلوات اللہ علیھا کی آمد سے بہت پہلے اپنے ایک غلام جناب محمد بن عبدالجبار سے فرمایا تھا کہ تمہیں معلوم ہے ہماری دستار کے وارث کون ہونگے؟انھوں نے عرض کی جناب میں نہیں جانتا آپ فرمائیے اس پر آپ نے فرمایا ہماری دستار کے پاک وارثؐ وہ ہوں گے جو قیصرِ روم کے نواسے ہوں گیفلا یحل لا حدان یسمیہ او یکنیہ قبل خروجہ صلوات اللہ علیھا(منتخب ص346)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار