

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ شہنشاہ ِ معظم ابو محمد ا لعسکریعلیہ الصلوات والسلام نے کئی مرتبہ اپنے لختِ جگرعجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد کی پیشگوئیاں فرمائی تھیں جن میں سے چند ایک کو یہاں عرض کرنا ضروری اور مفید سمجھتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار