

Loading content...
یہ شہزادی صلوات اللہ علیھا بازنطینی شہنشاہ کے جلال کی وارث ہوتے ہوئے ایک کنیز بن کر اس گھر میں آئیں ساری عظمتیںٹھکرا کر ساری بڑائیاں قدموں تلے روند کر ساری شوکتیں اور تفاخر قربان کرکے اس در کی کنیزبنیں تو وہ عظمت حاصل ہوئی کہ پہلے کنیز سے بیٹی کا مقام دے کر ماںکی ممتا اورشفقت مادری سے ان کی جھولی بھر دی پھر آنکھوں پہ رکھا اور اتنی عزت افزائی فرمائی کہ پورا خاندانِ توحید و رسالت سیدتیکہہ کر مخاطب کرتا تھا اور سادانیاں نعلین اٹھانا فخر سمجھ رہی تھیں اس سے بڑی قدر دانی اور کیا ہو سکتی تھی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار