

Loading content...
() یہ خود شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیھابھی ہیں اور عہدہ ٔ عصمت ِالہٰیہ کی حامل بھی ہیں اور یہ تو آپ جانتے ہیں کہ کوئی نبی نبی نہیں ہوسکتا جب تک معصوم نہ ہو اور کوئی امام امام نہیں ہوسکتا اور خود اللہ اللہ نہیں ہوسکتا جب تک معصوم نہ ہو اس سے ثابت ہوا کہ جملہ عہدہ ہائے الٰہی میں سے سب سے اعلیٰ ترین عہدہ عہدہ ٔ عصمت ہے اور اس عہدے کی مالک خاتون صلوات اللہ علیھا فرمایا رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار