

Loading content...
منصب پر فائز رہی ہیں جب کسی نے ان پر اعتراض کیا تھا کہ آپ یہ دعویٰ کس حوالے سے فرماتی ہیں تو آپ نے فرمایا تھا کہ سارے اہل حق جانتے ہیں کہ واقعہ ٔ کربلا کے بعد جناب شریکة الحسینؐ صلوات اللہ علیھا ایک سال تک منصب امامت پر فائز رہی تھیں اور اسی لئے ان کا لقب امینہ الامامت صلوات اللہ علیھا ہے اور ایک سال تک نظامِ عالم کوانہوں نے اپنے تصرف میں رکھا اسی طرح ہم بھی اپنے بیٹے شہنشاہ معظم صلوات اللہ علیہکی نیابت میں اس عہدے پر فائز ہیں ،تفصیل آئندہ آئے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار