

Loading content...
() یہ ملکہ ٔ عالمین سیدة النسا ء العالمین صلوات اللہ علیھا کی چادرِ تطہیر اور مسندعصمت کی وارث ہیں دوستو جس طرح ہر زمانے میں ایک امام ناطق ہوتا ہے اور باقی امام صامت ہوتے ہیں اسی طرح ہر زمانے میں ملکہ ٔ عصمت سیدہ کونین صلوات اللہ علیھا کی مسند عصمت کی ناطق وارث ایک بی بی رہتی ہیں اور باقی صامت ہوتی ہیں اس دور کی عصمت اللہ یہی پاک بی بی صلوات اللہ علیھا تھیں اور عصمت اللہ ہوتے ہوئے فرما رہی ہیں کہ ہمیں آپ کی نعلین درست کرنا باعث فخر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار