

Loading content...
ان فقروں کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ فقرے فرمانے والی کونسی عظیم ذات ہے ؟ یہ عام مستور نہیں گھر اطہر کی یہ سب سے معزز مستور ہیں اور جن کو مخاطب ہو کر فرمارہی ہیں ان کے سرتاج کی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا ہیں گھر کی افضل و اشرف ترین مستور ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار