

Loading content...
فرمایا کہ ہم نہیں بلکہ اب تو آپ ہماری سیدہ مالکہ صلوات اللہ علیھا ہیں ہم آپ کو اپنی نعلین ہاتھ میں نہ لینے دیں گے اور نہ ہی کوئی خدمت آپ سے لیں گے بلکہ ہم آپ کی خدمت بسر و چشم بجا لائیں گے اب ہمارے لئے یہ مناسب ہے کہ ہم آپ کی خدمت کریں اور آپ کی نعلین اپنے مقدس ہاتھوں سے درست کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار