

Loading content...
جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات والسلامکی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا سے روایت ہے کہ ہمارا اپنے بھائی کے زمانہ میں یہ معمول تھا کہ اکثر ان کے گھر میں زیارت کو تشریف لے جاتے تھے جب ہمارے بھائی ہمیں ظاہری داغِ مفارقت دے گئے تو ہم نے یہ معمول نہ بدلا اور ہم نے یہ معمول بنا لیا کہ روزانہ اپنے نورِ نظر ابو محمدالعسکری علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کو چلے جاتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار