

Loading content...
معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا اس زمانے کی ایک طرح سے خاتونِ اول تھیں کیونکہ وہ اس دور کے امامِ زمانہ علیہ الصلوات والسلام کے حرم تھے اور جس مستور کو اپنے زمانہ کے امام علیہ الصلوات والسلام کا حرم ہونا نصیب ہوتا ہے وہی مستور اس دور کی خاتونِ اول ہوتی ہیں اور اس اعزاز کی عظمت اور شان کا اندازہ اس روایت سے آسانی سے لگایا جا سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار