

Loading content...
اچانک در اطہر سے ایک نوجوان شہزادہ بر آمد ہوئے ان کا گریبان چاک تھا اور آنکھوں سے ایسا لگتا تھا جیسے ابھی ابھی تنہائی میں رو رو کر آنکھیں سرخ کر کے آئے ہوں ہم اس سے قبل اس پاک شہزادے سے متعارف نہیں تھے وہ آکر اپنے بابا جان کی د ا ہنی طرف کھڑے ہو کر رخ انور کی تلاوت فرمانے لگے چند منٹ بعد امام عالی مقام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار