

Loading content...
اسی طرح اور بھی در اطہر کے پاک غلام تھے نواب اور حاجزین کی تعداد ان کے علاوہ تھی ،الغرض معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا نے اپنے مقدس گھر اطہر کو زینت بخشی اور ظہورِ نورِ الٰہی کا وقت قریب سے قریب تر ہوتا چلا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار