

Loading content...
الغرض رخصتی بڑی سادگی مگر انتہائی پر وقار طریقہ سے انجام پائی جب معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا دلہن بن کر سسرال میں آئیں تو گھر اطہر میں بہار آگئی ،ان کے تشریف لاتے ہی جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات والسلامکی و الدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھا نے خدمت کے لئے چند کنیزیں عطا فرمائیںتاکہ وہ ان کی پاک بہو کی خدمت کر سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار