

Loading content...
معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا جب اس کے کنارے بیٹھ کر وضو فرماتی تھیں تو ان کا مس کردہ پانی دوبارہ کنویں میں گرتا تھا ،ایک روایت یہ بھی ہے کہ انہوں نے اپنے مطہر دودھ کے چند قطرے اس کنویں کو بخشے تھے کہ جب بھی ہمارے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف یہاں زیارت کو تشریف لائیں اور اس کنویں کا پانی پئیں تو انہیں پاک مادرِ گرامی صلوات اللہ علیھا کے دودھ کی خوشبو میسر آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار