

Loading content...
ان کمروں کی ترتیب سیدھی شرقاً غرباً نہ تھی بلکہ قدرے شمال مغرب سے جنوب مشرقی رخ پر تھی اور ان کمروں کے سامنے جنوبی طرف صحن تھا اس صحن پاک کے وسط میں ایک چھوٹا سا کنواں تھا اس زمانہ میں پانی کا ذریعہ یہی ہوتا تھا اس کنویں سے مزید جنوب میں کمروں کا ایک سلسلہ تھا اور وہ کمرے جناب ابوالحسن الثالث علیہ الصلوات والسلامکے گھر ِ اطہر کے طور پر استعمال ہوتے تھے اور یہی ایک کنواں سارے گھروں کو پانی مہیا کرتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار