

Loading content...
اس گھر ہی کے ایک حصہ سے آنا تھا بارات میں کل افرادِ خانہ اور دس پندرہ کنیزیں تھیں صحیح تعداد تو خالقِ کل کو ہی معلوم ہو گی یا اس بارات میں شامل افراد ہی جانتے ہیں ہاں اتنا تو دل مانتا ہے کہ اس وقت سامرہ شریف میں تیس سے چالیس گھروں پر محلہ بنی ہاشم مبنی تھا ان میں سے یقیناً کافی افراد کو شامل کیا گیا ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار