

Loading content...
شہنشاہ معظم ابو محمدالعسکریصلوات اللہ علیہکی شادی خانہ آبادی کا اس دنیا میں بھی اہتما م کیا گیا تھا کیونکہ پاک ہمشیر صلوات اللہ علیھا کے دل میں روز ِ اول سے یہ خواہش تھی کہ اپنے بھائی کہ سر اطہر پہ سہرہ دیکھیں مگر یہ خواہش اس وقت اور شدید ہوگئی جب ان کے سامنے ان کا ایک جوان بھائی رخصت ہوا یعنی جناب اسد الدجیل صلوات اللہ علیہ کے وصال الی اللہ کے بعدتو ان کا دل اپنے بھائی کی خوشیوں کیلئے بے قرار تھا اور اسی میں ان کے زخمی جگر کا اعلاج بھی تھا اسی طرح والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی بھی یہی خواہش روز ِ اول سے تھی مگر اس میں بھی شدت اس وقت پیدا ہوئی جب جوان بیٹے کا صدمہ دل کو پہنچا اس لئے یہ خوشی انتہائی اہم تھی اور ضروری بھی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار