

Loading content...
یہ تو ہر آدمی سوچ سکتا ہے کہ ایک ایسی شادی کی رخصتی جس کا جملہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام مدت سے منتظر ہوں،جس کے جملہ انبیاء علیھم السلام منتظر ہوں جس کے اولین و آخرین منتظر ہوں اولیاء اوصیاء ملکوت کروبیاں روحانیان غلمان و حورانِ جناں منتظر ہوں کیا وہ شادی بغیر انعقادِ جشنِ مسرت یونہی سی ہو گئی ہو گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار