

Loading content...
تاریخ کی یہی خامی ہے کہ یہ واقعات کو کرخت اور کھردرے الفاظ میں لکھ دیتی ہے اور لطیف جذبات و احساسات کو بے دردی سے کچل کرگزر جاتی ہے اور لطیف جذبوں کے پیاسے دلوں کی ضروریات کو یکسر نظر انداز کر جاتی ہے بس یہاں بھی یہی کچھ ہوا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار