

Loading content...
اطلاع ملنے کی دیر تھی کہ جناب ابو محمدالعسکری علیہ الصلوات والسلامکی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھااور ان کی پاک ہمشیر صلوات اللہ علیھا اور جدہ طاہر صلوات اللہ علیھا اور دیگر مستوراتصلوات اللہ علیھن جناب ابوالحسن علیہ الصلوات والسلامکے گھر اطہر میں جمع ہو گئیں پھر تاریخ طے ہوئی اور پروگرام بننے لگا کہ کون میکے والا بنے گا؟ اور کون سسرال سے آئے گا؟ کیونکہ ان کا میکا تو روم میں رہ گیا تھا اس لئے فیصلہ یہ کرنا تھا کہ کون بھائی کی طرح رخصت کرے گا کون ماں کی طرح سامان جہیز اور مہندی بری کی رسمیں ادا کرے گا اور آرائشِ گیسوئے معنبر کے فرائض کون ادا کرے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار