

Loading content...
ہم نے عرض کی اس میں شک نہیں ہے کہ وہ ہماری بیٹی ہیں مگر وہ آپ کی امانت بھی ہیں اور ہماری جملہ امیدوں کا مرکز بھی وہی ہیں اور ہمارے لئے اس سے بڑھ کراور خوشی کیا ہو گی کہ ہماری بیٹی ہمارے بھائی کی بہو بن کر آئے اور آج تو ہم آئے ہی یہی دریافت کرنے کیلئے تھے کہ آپ نے ہماری زبان کی بات لے لی ہے اور خود ہی فرمادیا ہے ہماری طرف سے تیاری مکمل ہے اب تو آپ کی طرف سے ہی دیر ہے ،انہوں نے فرمایا ہماری طرف سے بھی دیر نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار