

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ رسم نکاح تو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ادا فرما دی تھی پھر باطنی طور پر رخصتی بھی ہوچکی تھی مگر اس ظاہری دنیا کے لحاظ سے ابھی یہ سارا معاملہ التوا میں رکھا گیا تھا … یہ ربیع الاول254 ہجری کا واقعہ ہے کہ جب اس پر ظاہری طور پر عمل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار