

Loading content...
ظاہراً جس گھر میں یہ تشریف لائیں اس گھر کا ایک بھی فرد ظاہراً مسلمان تو کیا کسی نے کلمہ تک زبان سے ادا نہیں کیا تھا سوائے جناب نوفل بن میخائیل کے جو ان کے داد ا تھے ان کے علاوہ پورے کے پورے آباء و اجداد نصرانی تھے مگر اس معظمہ صلوات اللہ علیھاکی وجہ سے خود امامِ دوران عجل اللہ فرجہ الشریف زیارت میں فرماتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار