

Loading content...
ہم اپنے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور ان کی والدہ ماجدہ معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کے تاریخی حالات کا ایک جائزہ پیش کر رہے ہیں اور یہ بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ ان کے فضائل پہ بھی کچھ نہ کچھ ضرور لکھتے جائیں کیونکہ ہمارے زمانہ کی خاتونِ اول یہی معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا ہیں اور ان کی عظمت کا انداز ہ اس بات سے ہو جاتا ہے کہ جب بھی ان کی زیارت خود ہمارے امامِ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف پڑھتے ہیں تو زیارت میں یہ فقرہ وہ خود ادا فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار