

Loading content...
اے لخت ِ جگر اب اللہ جل جلالہ کا اس واقعہ کے بارے میں شکر کریں جو کچھ اللہ جل جلالہ چاہتا تھا وہ حادث و ظاہر ہو گیا اور آپ کی امامت کا اظہار فرما دیا گیا ہے اب آپ ہی اما م کی حیثیت سے سامنے آ جائیں … اس وقت جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات والسلام نے روتے ہوئے فرمایا ۔الحمد اللہ و شکراََ للہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار