

Loading content...
یہا ں ایک بات کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے کہ ہر دور میں حفاظت امام وقت کا خصوصی اہتمام کیا گیا جاتا رہا ہے اس لئے جناب اسدالدجیل علیہ الصلوات والسلام کو بھی جناب محمد العسکری علیہ الصلوات والسلام کی حفاظت کے پیش ِ نظر عوام کے سامنے رکھا گیا تھاکہ ہر کوئی یہ سمجھے کہ یہی امام ہوں گے یہی دستار کے وارث ہوں گے اور امام عالی مقام کو پس ِ پردہ رکھا گیا حتیٰ کہ شیعوں میں سے اکثر لوگ ان کے چہرے تک سے شناسا نہ تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار