

Loading content...
جب وہاں پہنچے تو جدِ اطہر علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے بلاوا آ گیا اور یہ راہیِ ملکِ بقا ہوئے۔جو غلام انکے ساتھ تھے ان میں سے ایک نے فوراً سامرہ میں اطلاع دی تو امام علی نقیعلیہ الصلوات والسلا م اہلِ حرم کے ساتھ بلد میں تشریف لائے بھائیوں نے تجہیز و تکفین کی جب ان کے جنازہ کو باہر لایا گیا تو امام حسنِ عسکری علیہ الصلوات والسلامنے شدتِ گریہ سے اپنا گریبان چاک فرمایا اس پر ایک صحابی نے دلاسہ دیتے ہوئے عرض کی آپ سے تو بے صبری کی توقع نہ تھی اس پر امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا جب جناب موسیٰ علیہ السلام کے بھائی جناب ہارون علیہ السلام کا وصال ہوا تھا تو انہوں نے بھائی کے جنازے پہ اپنا گریبان چاک کیا تھا کیا ہمارے بھائی جناب ہارون علیہ السلام سے کم ہیں یا ہماری محبت جناب موسیٰ علیہ السلام سے کم ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار