

Loading content...
لگے تو بھائی سے فرمایا جن آنے والے مصائب کا بابا جان علیہ الصلوات والسلامنے ذکر کیا تھا انہیں دیکھنے تو کجا ان کے سننے تک کی بھی نوبت نہیں آئے گی ہم آخری بار مل رہے ہیں شاید ہم پھر نہ مل سکیں یہ اپنے چھوٹے بھائی کو گلے سے لگا کر بہت دیر تک روتے رہے اور اس طرح اہلِ حرم سے وداع کیا اور روانہ ہو گئے، سامرہ مقدس سے ایک منزل جنوب میں سفر کیا اور صحرائے دجیل کے ایک شہر بلد پہنچ گئے ( جو اس وقت مین روڈ سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار