

Loading content...
اس پر ابو الحسن الثالث علی النقی علیہ الصلوات والسلام یعنی ان کے بابا پاک نے فرمایا بیٹے آنے والے وقت میں تو اس سے بھی بڑے ظلم ہونے والے ہیں اس لئے ہم اس وقت آپ کو حکم دیتے ہیں کہ آپ فوراً اپنے جد پاک علیہ الصلوات والسلام کے پاس مدینہ چلے جائیں، یہ حکم پا کر عرض کی ہمیں بھائی کی رہائی تک یہاں رہنے کی اجازت بخشی جائے ہم ان کے آنے کے بعد مدینہ کو روانہ ہو جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار