

Loading content...
جناب اسد الدجیل علیہ الصلوات والسلام کا واقعہ رحلت اس طرح ہے کہ جب معتز باللہ عباسی ملعون نے جناب ابو محمدؐ حسن العسکری علیہ الصلوات والسلامکی گرفتاری کا حکم دیا تو اس صاحبِ جلال کو بہت جلال آیا اور اس جلال کے عالم میں بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ یہ ظلم ہم سے نہیں دیکھا جاتا ہمارے بھائی کو اس طرح گرفتار کرنا ہم سے نہیں دیکھا جاتا اور اہلِ حرم کا گریہ و بکا اور مستورات صلوات اللہ علیھن کا یہ غم ہم برداشت نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار