

Loading content...
کی وفات ہوئی تھی ،کیونکہ عام شعیوں کا یہی خیال تھا کہ ہمارے مستقبل کے امام زمانہ یہی جناب ہونگے مگر انکی وفات بابا پاک علیہ الصلوات والسلامکی رحلت سے پہلے ہوگئی جسکی وجہ سے عام یہ تاثر پیدا ہوا کہ منصب امامت کے معاملے میں کوئی بدا واقع ہوا ہے مگر ایسا کچھ نہیں ہوا بلکہ آئمہ کی جو فہرست ازل سے مرتب ہوئی تھی اس میں قطعی بدا واقع نہیں ہوسکتا اور نہ اس میں کوئی تبدیلی ممکن ہوتی ہے جو اسمائے مبارکہ لوح ِ جناب سیدہ صلوات اللہ علیھا پر جناب جابر نے تلاوت کیے تھے وہی ہمیشہ سے مقرر تھے یہ نظریہ بدا اس دور کے شیعوں کا اشتباہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار