

Loading content...
جیسا کہ انکے بارے میں سارے شیعوں کا خیال تھا کہ ہمارے مستقبل کے امام زمانہ یہی جناب ہونگے اور امام علی نقی الہادی علیہ الصلوات والسلامنے انکے حکم کو اپنا حکم فرمایا تھا اوراس دور میں جناب ابومحمد العسکری علیہ الصلوات والسلامعام لوگوں سے کم ملتے تھے بلکہ اکثر لوگوں نے تو انکی زیارت بھی اس وقت کی تھی جب جناب اسد االدجیل علیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار