

Loading content...
قیامت بپا ہو جاتی ہے اور آنکھیں ساون کی گھٹائیں بن کر برستی ہیں پورا گھر ماتم کدہ بن جاتا ہے بہر حال ظالمین انہیں دربار میں لائے معتز باللہ عباسی ملعون نے اپنے معتمد خاص علی بن یارمش کو بلایا ( یہ ترکی النسل غلام تھا ) اسے بلا کر اس نے حکم دیا کہ انہیں اپنے محل کے کسی تہہ خانہ میں پابندِ رضائے الٰہی کر دے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار