

Loading content...
پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا اور دیگر مستورات صلوات اللہ علیھنکے دل پر کیا گزری ہو گی ؟ اور انہوں نے اپنے جوان بیٹے کو کس طرح اپنے ہاتھوں سے دشمنوں کے ساتھ رخصت کیا ہو گا اور خصوصاً ملکہ روم معظمہ دوراںصلوات اللہ علیھا کے دل پہ کیا گزری ہو گی کہ جو شاہی اور تختِ قیصر کو اس کریمعلیہ الصلوات والسلامکی محبت میں ٹھکرا کرآئی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار