

Loading content...
ساتھ ہی یہ بھی تھا کہ یہاں ان کے ولی شرعی کا مقام بھی کسی نے لینا تھا اور یہاں ان کا سرپرست کسی کو بنانا ضروری تھا جو والدین کی طرح رخصت کرے، سو یہ ذمہ داری پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا کے سپرد کر دی گئی اور انہوں نے یہ ذمہ داری بڑی خوش اسلوبی سے نبھائی بھی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار