

Loading content...
دوسری وجہ یہ بھی تھی کہ یہ مقدس گھر پوری دنیا کو عزت افزائی کا درس دینے والا گھر تھا اور ملکہ ٔ عالمین ایمورین خاندان کی شہزادی تھیں اس گھر پاک میں کنیز بن کر آئیں تو یہاں انہیں پہلے ربیعہ بیٹی کا اعزاز ملا پھر حقیقی بیٹی کا شرف ملا اور پھر بہو ہونے کا مقام اعلیٰ حاصل ہونا تھا گویا اعزاز پر اعزاز دے کر نور علیٰ نور بنایا جا رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار