

Loading content...
چوتھا حصہ خود جناب ابو محمدؐ حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کا تھا اور یہ حصہ سب سے خوب صورت تھا جیسا کہ اس گھر کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ اتنا خوب صورت تھا کہ لگتا تھا پوری دنیا کے عظیم ماہرِ تعمیرات اور صناع جمع کر کے اسے بنایا گیا تھا جس میں خوب صورت آرک نما محرابیں بنی ہوئی تھیں اور اس پر لکڑی کا کام بڑی نفاست سے کیا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار