

Loading content...
ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا قصر امامت میں تشریف لائی تھیں تو اس وقت خانہ ٔ اطہر بہت وسیع تھا اس وقت جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام کا اپنا گھر بھی موجود تھا جو اچھا خاصہ وسیع تھا ان کے گھر اطہر کے چاروں طرف تیس سے بھی زیادہ بنی ہاشم علیھم الصلوات والسلام کے گھر موجود تھے اوران کی درمیان میں قصر امامت تھا اور یہ قصرِ امامت اتنا وسیع تھا کہ اسے چار حصوں میں بانٹا گیا تھاایک حصہ میں جناب ابو محمد العسکریعلیہ الصلوات والسلام کے تین بھائی یعنی جناب جعفرِ تواب سلام اللہ علیہ اور جناب محمدؐاسد الدجیل اور جناب حسینؐ علیھم الصلوات والسلام رہتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار