

Loading content...
اب یہاں میں صرف یہی عرض کرونگا کہ ملکہ روم صلوات اللہ علیھا بھی اللہ کا ایک ایسا سربستہ راز ہیں کہ جسے کبھی بھی نہیں کھلنا … یہ تو آپ سے عرض کرچکا ہوں کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دور خروج میں سارے مخفی راز کھل جائیں گے کیونکہ اس وقت تقیہ کلی طور پر ساقط ہوجائیگا کیونکہ اس دور میں کوئی بھی ایسا کم ظرف و مستضعف موجود نہ ہوگا جو رازوں کا متحمل نہ ہوسکے گا بلکہ سب کو کامل کردیا جائیگا مگر چاہے کوئی لاکھ کمال ہوجائے مگر بشر ہی ہے اس لئے وہ اللہ جل جلالہ کے انوار ذات کے راز ہائے سربستہ کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار