

Loading content...
غالباً جناب علی بن طاؤس اعلیٰ اللہ مقامہ کا قول ہے کہ اگر پاک حسنین علیھما الصلوات والسلام نے بچوں کے روپ میں ظاہر نہ ہونا ہوتا تو ملکہ عالمینصلوات اللہ علیھا کا ظاہراََ عقد کبھی نہ ہوتا … عرفا کا قول ہے کہ ملکہ عالمینصلوات اللہ علیھاکا ظاہراً شوہر اختیار فرمانا ایسا ہے جیسے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جامہ ء بشری میں تشریف لانا یہ اللہ جل جلالہ کا کمال ہے کہ اس نے اپنے نور ذات کو کس طرح بشریت میں ڈالا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار