

Loading content...
آپ کتب حدیث اٹھا کر دیکھیں جناب آدم علیہ السلام کی نسل بڑھا نے کا جب وقت آتا ہے تو جس نسل میں نبوت و وصایت کو جاری رکھنا ہوتا ہے وہاں انکے لئے جنت سے حور آتی ہے اور جس نسل میں نبوت نہیں اس کیلئے ایک جن عورت کو لایا جاتا ہے کیونکہ اللہ جانتا ہے کہ مظروف کیلئے ظرف کتنا اہم ہوتا ہے جس ظرف میں نبوت نے آنا ہے اس کیلئے کم از کم جنت کی حور چاہیے اور جن مخدرات عصمت صلوات اللہ علیھن نے خود اللہ جل جلالہ کے انوار ازلیہ کا ظرف بننا ہوتا ہے وہ عام لوگوں میں سے پکڑ لی جاتی ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار